پشاور(این این آئی)پشاورہائی کورٹ میں پھانسی کاطریقہ کاربدلنے کے حوالے سے دائررٹ کی سماعت پر عدالت نے اٹارنی جنرل اور اسلامی نظریاتی کونسل کونوٹس جاری کردیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں سزائے موت کے منتظر قیدی کی جانب سے دائر درخواست پر عدالت نے اٹارنی جنرل اور اسلامی نظریاتی کونسل کونوٹس جاری کردیا ۔ رٹ میں پھانسی کے طریقہ کار کو غیر انسانی اور غیر شرعی قرار دی دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ دنیا میں سزائے موت کے لیے جدید طریقہ اپنائے جارہے ہیں۔۔
پھانسی کاطریقہ کارتبدیل،سزائے موت کے قیدی نے حیرت انگیز قدم اُٹھالیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
راولپنڈی، نالے سے ملنے والی بوری بند لاش آستانے کے پیر کی نکلی
-
سندھ ہائیکورٹ نے رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کیس کا فیصلہ سنا دیا
-
19، 22، 26 اور 29 جولائی کو کن علاقوں میں بجلی بند رہے گی؟ شیڈول جاری
-
سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری، الاؤنس میں 100 فیصد اضافے کی منظوری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
ایران کا جے ڈی وینس کو خفیہ پیغام ، ٹرمپ کے داماد سے متعلق سنسنی خیز انکشاف
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
فیصل آباد،قرض کے بدلے شوہر ہاتھوں فروخت ہونے والی تین بچوں کی ماں نادیہ کی کہانی نے دل دہلا دیئے
-
فیفا ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو سیمی فائنل میں فتح کا جشن مہنگا پڑنے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین کے استعمال پر برطانوی حکومت متحرک ہوگئی
-
جان سے مارنے کی دھمکیاں، عامر خان نے اپنی تیسری اہلیہ کا مذہب بتادیا
-
اکاؤنٹ سے 28 لاکھ روپے نکل گئے، شہری کو بینک سے بروقت میسج آیا نہ الرٹ!
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کو نئی سہولت فراہم کر دی
-
اے سی چلانے سے روکنے پر بیٹے کی فائرنگ سے والد جاں بحق، ماں اور بہن زخمی



















































