جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

پشاور بڑے سرکاری ہسپتال میں مریضہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا شرمناک واقعہ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 26  جولائی  2017 |

پشاور (این این آئی) لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کی انتظامیہ نے ٹیکنیشن کی جانب سے مریضہ کومبینہ طور پرزیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنادی ہے۔تفصیلات کے مطابق لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ٹیکنیشن کی جانب سے مریض خاتون کیساتھ مبینہ زیادتی پر لیڈی ریڈنگ ہسپتال انتظامیہ نے تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ہے جس نے اپنی تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے ایم آر آئی ٹیکنیشن عزت خان کو معطل کر دیا ہے۔

ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے واقعے کے بعد ایک سرکلر بھی جاری کیا گیا ہے جس میں ہسپتال کے تمام شعبوں میں خواتین ٹیکنیشنز کی موجودگی کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں ہیں ،ساتھ ہی انتظامیہ نے کسی بھی خاتون مریض کیساتھ خاتون ٹیکنیشن یا مریض کے رشتہ دار کے موجود ہونے کے بھی احکامات جاری کر دیئے ہیں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…