ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

بیرون ملک جانے کے خواب دیکھنے والوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار،افسوسناک انکشافات

datetime 26  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے سادہ لوح لوگوں کو بیرون ملک بھیجنے کا جھانسہ دے کر لوٹنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے سادہ لوح لوگوں کو لوٹنے میں ملوث تین ایجنٹس کو گرفتار کرلیا ہے ۔ گرفتار ملزمان میں منڈی بہاؤالدین کا ذوالفقار، قائد آباد کا فیصل جمیل اور فیصل آباد کا محمد حنیف شامل ہے۔

ایف آئی اے کی جانب سے متاثرین کی درخواست پر تینوں ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ملزم ذوالفقار نے ایک شخص کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر 10 لاکھ روپے ہتھیائے تھے جبکہ ملزم محمد حنیف نے ایک شخص سے 4 لاکھ 63 ہزار روپے لوٹے۔ ایف آئی اے نے تینوں ملزمان کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…