بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

ہاں ! یہ کام میں نے ہی کیا ہے،احسن اقبال کا بڑا اعتراف،تصدیق کردی

datetime 26  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے اپنا سعودی اقامہ منظرعام پر آنے کے بعد اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مدینہ کا رہائشی سٹیٹس قدرتی عمل تھا اس پر پچھتاوا نہیں ہے۔احسن اقبال نے ٹوئٹر پر اپنا موقف پیش کرتے ہوئے اقامہ لینے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہر کوئی جسے مدینہ میں رہنے اور کام کرنے کا موقع ملے، اس کیلئے مدینہ کا رہائشی سٹیٹس رکھنا قدرتی عمل ہوتا ہے، جب تک وہ رکھ سکے، اس پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…