اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق کرکـٹر سلیم ملک کی چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات، مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق سابق کرکٹر اور ماضی کے مایہ ناز پاکستانی بلے باز اور ٹیسٹ کرکٹرسلیم ملک نے چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کے بعد مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ اس موقع پر چوہدری پرویز الٰہی نے سلیم ملک کی مسلم لیگ ق میں شمولیت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اسے مسلم لیگ ق کیلئے بہترین اضافہ قرار دیا ہے۔
ماضی کے مایہ ناز پاکستانی بلے باز سلیم ملک نے کس سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کر لی؟جان کر حیران رہ جائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
تعلیمی ادارے ہفتے میں دو دن بند، نیا شیڈول جاری
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم ترین وجہ دریافت
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
شادی کی تقریبات بارے نیا حکم نامہ جاری
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
-
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ، نئی قیمت سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی



















































