جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

’’بریکنگ نیوز‘‘ دہشتگرد ایک اور وار کر گئے ۔سکول کے قریب بم دھماکہ متعدد بچے نشانہ بن گئے

datetime 26  جولائی  2017 |

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک ) سوات کے علاقے شموزئی میں نجی سکول کے قریب دھماکہ، 5طلبا زخمی ۔نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے شموزئی میں ایک نجی سکول کے باہر زور دار دھماکے کے نتیجے میں 5طلبا زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ۔ دھماکہ شدید نوعیت کا تھا

جس کی آواز دور دور تک سنی گئی ۔زخمیوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔دھماکے کے بعد ریسکیو اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کےاہلکار موقع پر پہنچ گئے ہیں تاہم ابھی تک یہ پتہ نہیں چل سکا کہ دھماکا ریموٹ کنڑول تھا یا کسی گاڑی کے ذریعے سکول کو نشانہ بنا نے کی کوشش کی گئی ہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…