پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ تپسی پنو نے کترینہ کیف کو پچھاڑ کر رکھ دیا ۔۔ کیا چیز چھین لی ؟ حیران کن انکشاف 

datetime 26  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)ہر عروج کو زوال ہے،لیکن شوبز کی دنیا میں کوئی بھی بوڑھا نہیں ہونا چاہتا ،جس کے لئے وہ کسی بھی حد تک جانے کو تیا ر نہیں لیکن یہ ضروری نہیں کہ ہر بار جیت آپ کی ہی ہو۔ایسا ہی کچھ کترینہ کیف کے ساتھ ہوا جہاں ’پنک ‘سے مشہور ہونے والی اداکارہ

تپسی پنو نے مشہور ہوم اپلائنسس بنانے والی کمپنی سے کترینہ کیف کی برانڈ ایمبسڈر کی پوزیشن چھین لی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کترنیہ کیف کافی عرصے سے اس کمپنی کے ساتھ منسلک رہی۔ ’ تپسی پنو ‘اس وقت’ سلمان خان‘ کی مشہور فلم ’جڑواں‘ کے ری میک میں ’ورن دھون‘ کے ساتھ فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں،اس سے پہلے فلم ایکٹریس نے’ امیتابھ بچن ‘کے ساتھ ’پنک ‘میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے جو ناظرین میں کافی مقبول ہوئی۔اس کے بعد ان کی ’نام شبانہ‘ نے بھی اچھا نام کمایا جبکہ یہ فلم پاکستان میں بین تھی کیونکہ اس میں ریا ست کے خلاف مواد تھا۔ابھرتی ہوئی اداکارہ کی اپنی کامیابیوں کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ شوبز میںآپ کو دوسرا موقع نہیں ملتا ،جب بھی موقع ملے اس سے بھرپور فائدہ لینا چاہیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…