جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے اہم رہنما کی بنیادی رکنیت ختم ردی گئی،باضابطہ اعلان کردیاگیا

datetime 24  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی ترجمان نے عظیم کاکڑ نامی شخص کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن سے پہلے تمام مرکزی ، صوبائی عہدے تحلیل کردئیے تھے جس کا تحریری ثبوت موجودہے موصوف اس وقت پارٹی کے کسی بھی عہدے پر نہیں ہیں اور ان کی رکنیت ختم کرنے کا پورا اختیار صوبائی ڈسپلنری کمیٹی اور صوبائی صدر کو ہے۔

عظیم کاکڑ نامی شخص پارٹی کو لسانی بنیادوں پر تقسیم کرنے اوراین اے 260کے ضمنی انتخاب میں پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث پایا گیا ہے جس پر صوبائی ڈسپلنری کمیٹی تحقیقات کررہی تھی اور اس نے سفارشات صوبائی صدر کو بھجوائی تھیں جس پر ان کی بنیادی رکنیت مرکزی قیادت کو اعتماد میں لے کر ختم کی گئی آج کے بعد پارٹی کے کسی آئینی عہدے یا کسی پروگرام سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہےاگر انہوں نے  پاکستان تحریک انصاف کا نام استعمال کیا تو ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…