بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ہا رنے کے با و جو د بھی کر کٹ بورڈ مالا مال ہو گیا

datetime 31  مارچ‬‮  2015 |

دبئی (نیوز ڈیسک)ورلڈ کپ 2015کے منافع میں سے پاکستان کے حصے میں ایک ارب 28کروڑ رپے آئے ہیں جو کہ اگست میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے حوالے کر دیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق منافع کے باعث پاکستان کے حصے میں آنے والی رقم میں انعامی رقم اور میچ فیس شامل ہے جو کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مالی مسائل حل کرنے کیلئے بہت مثبت ثابت ہو گی۔واضح رہے کہ ورلڈ کپ 2011میں منافع کی رقم میں سے پاکستان کے حصے میں ایک ارب 20کروڑ روپے آئے تھے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…