اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ’’میاں صاحب جانے دو شہباز شریف کو آنے دو‘‘ لاہور کے مختلف مقامات پر پراسرار بینرز آویزاں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق لاہور کے مختلف مقامات پر پراسرار بینرز آویزاں کر دئیے گئے ہیں جن پر ’’میاں صاحب جانے دو شہباز شریف کو آنے دو‘‘ کی تحریر لکھی گئی ہے۔یہ بینرز پریس کلب کے اطراف بھی لگائے گئے ہیں ۔ تجزیہ کاروں کے مطابق بینرزشریف خاندان اور حکمران جماعت ن لیگ میں اختلافات کی کہانی سناتے نـظر آرہے ہیں۔
’’میاں صاحب جانے دو شہباز شریف کو آنے دو‘‘ لاہور میں پراسرار بینرز آویزاں، ن لیگ میں کھلبلی مچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
تعلیمی ادارے ہفتے میں دو دن بند، نیا شیڈول جاری
-
بیرون ملک سے موبائل فونز لانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
’سام سنگ‘ کے سستے فون نے سب کو حیران کردیا
-
کون سے ملازمین وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لینے کے اہل نہیں؟ اہم خبر
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم ترین وجہ دریافت
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
شادی کی تقریبات بارے نیا حکم نامہ جاری
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا



















































