جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

آرمی چیف اپنی فیملی کے ہمراہ کہاں پہنچ گئے؟ نئی تاریخ رقم کردی‎

datetime 23  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بغیر پروٹوکول کے فیملی کے ہمراہ مقامی ہوٹل میں کھانا کھانے پہنچ گئے ۔نجی ٹی وی  کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنر ل قمر جاوید باجووہ بغیر سیکیورٹی اور پروٹوکول کے اپنی فیملی کے ہمراہ مقامی ہوٹل میں کھانا کھانے کیلئے پہنچے تو ریسٹورانٹ میں موجود شہریوں کی خوشی کی انتہا نہ رہی

انہو ں نے آرمی چیف کے ساتھ بات چیت کی اور تصاویر بھی بنائیں ،اس موقع پر آرمی چیف بھی پیچھے نہ رہے اور شہریوں کے ساتھ گھل مل گئے اور فیملی کے ساتھ کھاناکھایا ۔آرمی چیف کی جانب سے یہ اقدام پاکستان کیخلاف پراپیگنڈہ کرنے والے ملکوں کے منہ پر طمانچہ ہے ۔پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ یہ ہواہے کہ آرمی چیف بغیر پروٹوکول گھومنے نکلے ہیں اور انہوں نے مقامی ہوٹل میں کھانا کھایا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…