ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

جنگ ہوئی تو کیا ہوگا؟ بھارتی فوج نے پہلے ہی ہار مان لی، پارلیمنٹ میں ہنگامہ

datetime 22  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جنگ ہوئی تو کیا ہوگا؟ بھارتی فوج نے پہلے ہی ہار مان لی، پارلیمنٹ میں ہنگامہ، تفصیلات کے مطابق بھارت جو کہ پاکستان کو بات بات پر جنگ کی دھمکیاں دیتا اور سرجیکل سٹرائیک کے بڑے بڑے دعوے کرتا ہے، اصل میں جنگی جنون کے علاوہ کچھ نہیں۔ بھارتی پارلیمنٹ میں ایک رپورٹ پیش کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ فوج کے پاس گولہ بارود کے ذخائر کی

شدید کمی ہے اور اگر جنگ ہوتی ہے دس دن کے اندر یہ گولہ بارود ختم ہو جائے گا، اس رپورٹ کے مطابق بھارت کو 40 فی صد گولہ بارود کی کمی کا سامنا ہے۔ بھارت کی دفاعی پالیسی کے مطابق اگر جنگ ہوتی ہے تو بارود کے ذخائر کم از کم 40 دن کے ہونے چاہئیں، واضح رہے کہ یہ رپورٹ اس وقت پارلیمنٹ میں پیش کی گئی ہے جب بھارت کی چین اور پاکستان سے سرحدوں پر کشیدگی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…