بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

عام انتخابات ،خواجہ آصف نے بڑا اعلان کردیا

datetime 22  جولائی  2017 |

لاہور( این این آئی ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)محمدنواز شریف کی قیادت میں متحد ہے اور آئندہ عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی،وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ سیاسی جماعتوں میں پختگی آئی ہے۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ ہمیں سپریم کورٹ پر مکمل اعتماد ہے اور مسلم لیگ (ن)اس مقدمے میں کامیابی حاصل کرے گی۔

ملک کی ترقی کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے والے سازشی عناصر ہمیشہ کی طرح ناکام و نامراد ہی رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی متحرک قیادت اور منشور کے تحت پاکستان اقتصادی لحاظ سے بھی دنیا میں ایک مضبوط قوت بن کر سامنے آئے گا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ سیاسی جماعتوں میں پختگی آئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…