پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

پنجاب کابینہ میں اہم تبدیلیوں کے فیصلے

datetime 13  اکتوبر‬‮  2014 |

پنجاب کابینہ میں تبدیلیاں رانا مشہود سے وزارت قانون کا قلمدان واپس
لاہور: پنجاب کے وزیر قانون رانا مشہود احمد خان سے وزارت کا قلمدان واپس لے لیا گیا تا ہم کھیل اور تعلیم کے محکمے رانا مشہود کے پاس ہی رہیں گے۔ اس حوالے سے نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا۔ صوبائی وزیر مجتبیٰ شجاع الرحمن کو وزارت قانون کا اضافی چارج دیدیا گیا۔ محکمہ داخلہ کا چارج کرنل شجاع خانزادہ کو دیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ کابینہ میں ہونے والی تبدیلیوں کے پیش نظر رانا ثنااللہ کو دوبارہ وزیر قانون بنائے جانے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…