بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

اہم سیاسی شخصیت نے مسلم لیگ ن چھوڑنے کی تصدیق کردی

datetime 22  جولائی  2017 |

کراچی (این این آئی) پیپلزپارٹی کی جانب سے ایم این اے ملک اسد سکندر کے سب سے بڑے حریف مسلم لیگ ن کے ملک چنگیز خان کو پیپلزپارٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں انتخابات سے پہلے بڑی سیاسی تبدیلیاں سامنے آنے لگی، پ ایم این اے ملک اسد سکندر اورپیپلزپارٹی کی قیادت میں اختلافات کی خبروں کے

بعد ایم این اے فریال تالپور نے ملک چنگیز سے رابطہ کیا۔ملک چنگیز نے مسلم لیگ ن چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کے فیصلے کی تصدیق کردی۔ ملک چنگیز نے کہا کہ اب ملک اسد سکندر کا سورج ڈوبنے والا ہے اور پیپلزپارٹی میں باضابطہ طور پرشامل ہوجاؤں گا۔واضح رہے کہ ملک چنگیز ملک اسد سکندر کے قریبی عزیز اور سیاسی مخالف ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…