اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

گاڑیوں کی رجسٹریشن بک ختم – حتمی تاریخ کااعلان کردیاگیا

datetime 22  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(ائی این پی) اگلے سال جنوری میں گاڑیوں کی رجسٹریشن بک ختم ہوجائے گی اورسمارٹ کارڈ جاری ہوگا‘4 کمپنیوں نے سمارٹ کارڈ کے لئے ٹینڈرجمع کروا دیئے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز کی جانب سے رواں ماہ گاڑیوں کی رجسٹریشن بک ختم کرکے سکیورٹی فیچرڈ آٹومیٹڈ سمارٹ کارڈ شروع کرنا تھے

ایڈیشنل ڈی جی چودھری مسعودالحق کے مطابق ایک کمپنی نے ٹینڈرعدالت میں چیلنج کردیا جس کی وجہ سے پراجیکٹ تاخیرکا شکار ہوگیا محکمہ ایکسائزکے حق میں فیصلہ آنے کے بعد اب مسعودالحق کے مطابق 4 کمپنیوں نے ٹینڈر جمع کرادیئے ہیں سمارٹ کارڈ کی قیمت کا تعین ٹینڈر کے بعد ہوگا اور سمار ٹ کارڈ میں گاڑی اور مالک کا مکمل ڈیٹا فیڈ ہوگا۔ جو کارڈ سکین کرنے پر سامنے آجائے گا۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…