جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان پر مریم نواز کاحملہ،ایسی بات کہہ دی کہ نیا ہنگامہ برپا ہو گیا

datetime 22  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیـٹرنگ ڈیسک )عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں زیر سماعت نااہلی کیس میں لندن فلیٹس سے متعلق منی ٹریل مکمل نہ ہونے کا تحریری اعتراف ہوتے ہی وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز بھی میدان میں آگئی ہیں اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغا جاری کرتے ہوئے کہا کہ جب آپ دوسروں

کے خلاف سازشیں کرنے میں مصروف تھے تو اس دوران آپ نے اپنی الماری کھلی چھوڑ دی جس میں سے آپ کی اپنی برائیاں باہر آرہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ اپنے طریقے سے جواب دیتے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اس کام سے سبق ملتا ہے کہ جب آپ خود سچ سے تباہ ہو سکتے ہیں تو دوسروں پر جھوٹ سے حملہ نہیں کرنا چاہئے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…