بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

آج کا سب سے بڑا سیاسی دھماکہ، مسلم لیگ نثار کے بینرز لگ گئے۔۔حکومتی ایوانوں میں کھلبلی

datetime 22  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (نثار)کی بازگشت نے حکومتی جماعت میں کھلبلی مچا دی، رکشوں پر لگے بینرز نے رہی سہی کسر نکال دی۔ تفصیلات کے مطابق نواز نثار اختلافات اب ڈھکی چھپی بات نہیں رہی تاہم اب سوشل میڈیا پر گردش کرتی ایک رکشے پر لگے بینر

کی تصویر نے حکومتی جماعت میں کھلبلی مچا دی ہے۔ رکشے پر لگے بینر حکومتی جماعت کے اندر ہونے والی ٹوٹ پھوٹ کی جہاں نشاندہی کرتا نظر آتا وہیں وہ مسلم لیگ سے ٹوٹ کرچوہدری نـثار کی قیادت میں بننے والی مسلم لیگ نثار کی بھی نوید سناتا نـظر آتا ہے۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…