جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

قومی ادارہ صحت نے عید الضحیٰ پرکانگو وائرس پھیلنے کے خدشات ظاہر کردیئے

datetime 22  جولائی  2017 |

پشاور(آن لائن) قومی ادارہ صحت نے عید الضحیٰ پرکانگو وائرس پھیلنے کے خدشات ظاہر کردیئے ہیں اور کانگو وائرس کی روک تھام کے لئے حفاظتی اقدامات کرنے کی سفارشات چاروں صوبائی حکومتوں کوکردی ہے۔

قومی ادار ہ صحت اور وزارت بین الصوبائی رابطہ نے کانگو وائرس کے حوالے سے اجلاس بھی طلب کرلیا ہے مارچ سے مئی تک اور اگست سے اکتوبر تک کانگو وائرس کے زیادہ کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ عید الضحیٰ پر جانوروں میں کانگو وائرس کے خطرات ظاہر کئے ہیں کانگو وائرس کے باعث پشاور ، ہزارہ ڈویژن ، بنوں ڈویژن ،ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن میں اب تک چودہ سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ بعض افغان مہاجرین بھی کانگو وائرس کے باعث ہلاک ہو چکے ہیں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…