جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

چوہدری نثار چھٹی والے دن بھی اپنے دفتر پہنچ گئے

datetime 22  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار دفتری امور نمٹانے کے لیے چھٹی والے دن بھی اپنے دفتر پہنچ گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق چوہدری نثار پنجاب ہائوس میں واقع اپنے دفتر پہنچے تاکہ وہ کچھ اہم دفتر معاملات نمٹا سکیں ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار نادرا اور محکمہ پاسپورٹ سے متعلق کچھ اہم دستا ویزات پر دستخط کرنے کے لیے اپنے دفتر پہنچے تاکہ یہ کام کسی تاخیر کا شکار نہ ہوں ۔ یاد رہے کہ چوہدری نثارکل پنجاب ہائوس میں اہم پریس کانفرنس کرنے جارہے ہیں جس میں وہ اپنے مستقبل کے حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…