جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

’’شکر اے !ساڈی جان تے چُٹھی‘‘ شریف خاندان پر مصیبتوں کے پہاڑ ٹوٹ پڑے اور پانامہ کیس کی سماعت ختم ہوتے ہی سپریم کورٹ کے اطراف جشن

datetime 22  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں تعینات پولیس اہلکاروں نے پانامہ جے آئی ٹی عملدرآمد کیس کی سماعت ختم ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’فیصلہ جو وی ہووے کم از کم ساڈی جان تے چھٹی اے‘‘۔ تفصیلات کے مطابق روزنامہ دنیا کی ایک رپورٹ

کے مطابق پانامہ جے آئی ٹی کیس کی سماعت ختم ہوتے ہی سپریم کورٹ کے اطراف ڈیوٹی پر معمور پولیس اہلکاروں کی خوشی کا تو ٹھکانہ نہ رہا، اپنے اپنے گھروں کو جاتے ہوئے پولیس اہلکاروں کا کہنا تھا کہ ’’فیصلہ جو وی ہووے کم از کم ساڈی جان تے چھٹی اے۔‘‘



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…