جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

ہمایوں سعید اور مہوش حیات کے درمیان ان دنوں کیا چل رہا ہے ؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 23  جولائی  2017 |

لاہور(این این آئی) سوشل میڈیا سمیت فلم انڈسٹری میں ہمایوں سعید اور مہوش حیات کی ملاقاتوں اور روز بروز پروان چڑھتی ہوئی دوستی کے چرچے زبان زد عام ہونے لگے۔عید پر ریلیز ہونیوالی ہمایوں سعید کی فلم ’’پنجاب نہیں جائونگی‘‘ میں مہوش حیات کو ایک بار پھر سے

اداکاری کے جوہر دکھانے کا موقع دیا گیا ہے۔ فلم’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ میں مہوش حیات نے ہمایوں سعید کی محبوبہ کا رول بھی بخوبی نبھایا تھا اور اب پھر سے انہیں فلم میں بہترین رول دیا گیا ہے۔فلم کی پروموشن کیلئے مہوش اور ہمایوں ہر جگہ اکٹھے دیکھے جاتے ہیں جبکہ فلم انڈسٹری میں ان کیساتھ ساتھ رہنے کے چرچے بھی ہونے لگے ہیں ۔ادھر ہمایوں سعید کا بھی ماننا ہے کہ ہر فنکار اور پروڈیوسر ٹیلنٹڈ ہیروئین کیساتھ کام کر کے خود کو پرسکون اور ذہنی ہم آہنگی کی بنا پر اچھا محسوس کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری میں ہونیوالی چہ میگوئیاں کچھ بھی ہوں کامیاب لوگوں کو اس کی پرواہ نہیں ہوتی۔ ہمایوں سعید کے مطابق یہ فلم بھی شائقین کو گھروں سے نکال کر سینما گھروں تک لے آئیگی۔



کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…