اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ڈاکٹر مشرف رسول پی آئی اے کے نئے سی ای او نامزد،ایوی ایشن بزنس کا تجربہ نہیں رکھتے

datetime 22  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن )وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے سابق بیوکریٹ ڈاکٹر مشرف رسول سیاں کا پی آئی اے کے نئے سی ای او کے طور پر تقرر کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق مشیر ہوا بازی سردار مہتاب عباسی نے اسلام آباد میں وزیر اعظم سے ملاقات کی۔انہوں نے اس دوران ڈاکٹر مشرف رسول سیاں کی پی آئی اے کے سی ای او کے طور پر سمری منظور کرائی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کو پی آئی اے کے سی ای او کے کے لئے

تین نام بھیجے گئے تھے تاہم وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے ڈاکٹرمشرف رسول کے تقرر کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر مشرف رسول ایم ایم بی ایس ڈاکٹر ہیں اور ایوی ایشن بزنس کا تجربہ نہیں رکھتے۔ وہ 15 سال سول سروس میں خدمات انجام دینے کے بعد استعفی دے کر ملک سے باہر چلے گئے تھے۔ڈاکٹر مشرف رسول امریکی شہریت رکھتے ہیں اور انہوں نے مختلف مشاورتی کمپنیوں میں ملازمت بھی کی ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…