اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارلحکومت میں سخت تنائو کے باعث وزیر اعظم نواز شریف مری پہنچ گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف کے ہمراہ مریم نواز اور اہل خانہ کے دیگر افراد بھی ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم مری میں موجودہ سیاسی صورتحال پر اپنے خاندان سے بات کریں گے۔ادھراے آرر وائی
نیوز کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے خواجہ آصف کے وزیر اعظم بننے پر تحفظات کا اظہارکردیا اور واضح کردیا کہ وہ کرپشن کا دفاع نہیں کریں گے اور نہ ہی فوج اور عدلیہ سے ٹکراؤ کے کسی عمل کا حصہ بنیں گے اور اگر انہیں زیادہ مجبور کیا گیا تو وہ بیرون ملک چلے جائیں گے۔ان