بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

وزیراعظم کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس، ظفر حجازی کی گرفتاری پر انوشہ رحمن کی پرچی ، وزیر خزانہ کے پسینے چھوٹ گئے

datetime 22  جولائی  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس میں انوشہ رحمن نے پرچی دے کر وزیر خزانہ کے پسینے چھڑوا دیئے ہیں۔ کرسی پر مسلسل کروٹ بدلنے کے باعث وزیرعظم نے پرچی کا معاملہ پوچھ ہی لیا۔ ڈار صاحب کچھ سانوں وی دسو، کیا پرچیاں ملی ہیں۔ دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب وزیر مملکت سائنس و ٹیکنالوجی انوشہ رحمن نے چیئر مین ایس ای سی پی ظفر حجازی کی گرفتاری سے متعلق لکھ کر وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ایک پرچی بھجوائی

تو وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پرچی پڑھتے ہی کرسی پر کروٹیں بدلنا شروع کر دیں اور یخ بستہ ہال میں پسینے آنا شروع ہو گئے۔ وزیر خزانہ کی بے چینی کو دیکھ کر وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے استفسار کیا کہ ڈار صاحب کچھ سانوں وی دسو، کیا پرچیاں ملیاں نیں، اسحاق ڈار نے بتایاکہ آل رائٹ سر، بس ظفر حجازی سے متعلق تھی کہ وہ گرفتار ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا وہ تو کافی دیر پہلے کا معاملہ ہے آپ کو ابھی معلوم ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…