جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

لاوارث لاشوں کا ڈیٹا آن لائن کر دیا،گمشدہ افراد کے لواحقین کو ویب سائٹ چیک کرنے کی ہدایات جاری

datetime 21  جولائی  2017 |

لاہور(این این آئی) انویسٹی گیشن پولیس لاہور نے لاوارث لاشوں کا ڈیٹا آن لائن کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی انویسٹی گیشن غلام مبشر میکن نے کہا کہ عوام کی سہولت کیلئے لاوارث لاشوں کے متعلق ڈیٹا چیک کرنے کیلئے ویب سائیٹ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ کسی بھی لاوارث لاش کاڈیٹاچیک کرنے کیلئے پولیس ویب سائیٹ PUNJABPOLICE.GOV.PK PUBLIC SERVICESکا وزٹ کیا جا سکتاہے۔

اس ویب سائیٹ کی مددسے آپ کسی بھی نامعلوم لاش کے متعلق تمام کوائف تصویر،عمر ،جنس ،حلیہ جات اورکس علاقہ سے لاوارث لاش ملی چیک کر سکتے ہیں۔ایسے لوگ جو لاپتہ ہیں۔انکے ورثاء بھی اس ویب سائیٹ کو لازمی چیک کریں۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور غلام مبشر میکن نے مزید کہا کہ پولیس عوام کے مسائل دور کرنے کیلئے پر ممکن کوشش کررہی ہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…