جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

پاناما کیس کے فیصلے سے قبل ہی پیپلز پارٹی نے وزیراعظم نوازشریف کو سرپرائز دیدیا،بڑے اقدام کا علان

datetime 21  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام 23 جولائی کو دوپہر 04 بجے لاہور پریس کلب سے ایوان اقبال تک گو نواز گو ریلی نکالے گی جس کی قیادت پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے صدر عزیز الرحمن چن کریں گے۔ ریلی میں جیالوں کی کثیر تعداد شرکت کرے گی۔ مزید برآں عزیز الرحمن چن نے اپنے جاری ایک بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی کی ریلیاں حکمرانوں کے ایوانوں کو ہلا کر رکھ دیں گی۔

ہٹ دھرمی پر قائم وزیر اعظم کو مجبوراً گھر کا راستہ ناپنا پڑے گا۔ نواز شریف اخلاقاً حق حکمرانی کھو بیٹھے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا طرز حکمرانی ماضی کی طرح عوام کا استحصال کرنے پر مبنی رہا۔ قوم اب مسلم لیگ ن کو اقتدار میں نہیں دیکھنا چاہتی۔ پانامہ لیکس نے شریف خاندان کی کرپشن کا پول کھول دیا ہے۔ شریف خاندان نے قوم دے دھوکہ کیا ہے اس لئے انہیں اپنے کئے کی سزا سے دوچار ہونا ہو گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…