اسلام آباد (این این آئی)21 جولائی کو محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری پیشن گوئی کے مطابق اگلے تین روز میں مزید بارشیں متوقع ہیں جس کے پیش نظر این دی ایم اے نے متعلقہ اداروں کو ہفتہ وار چھٹیوں کے دوران چوکس رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہیں تا کہ کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹا جا سکے ۔