بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

وزیراعظم ہائوس خالی ہونے لگا، سامان کی منتقلی شروع

datetime 21  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم ہائوس خالی کرنے کا آغاز، سامان کی منتقلی شروع، صحافی چوہدری غلام حسین کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے دعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ شریف فیملی نے وزیراعظم ہائوس خالی

کرنا شروع کر دیا ہے اور اس سلسلے میں سامان کی منتقلی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔وزیراعظم ہائوس سے وزیراعظم نواز شریف کی والدہ اور اہلیہ کے سامان کو پنجاب ہائوس منتقل کیا جا رہا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ سامان کی منتقلی کی خبر مصدقہ ہے تاہم اس کی وجوہات ابھی تک سامنے نہیں آسکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…