ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

خوش اسلوبی سے پاناما کیس کی کارروائی ختم ہوئی ٗ کیس کا فیصلہ یہ 3 رکنی بینچ ہی کرے گا ٗ سلمان اکرم راجہ

datetime 21  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم نواز شریف کے بچوں کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ خوش اسلوبی سے پاناما کیس کی کارروائی ختم ہوئی۔پاناما کیس کا فیصلہ یہ 3 رکنی بینچ ہی کرے گا۔ پاناما عمل درآمد کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ مقدمے کی سماعت بہت خوبصورتی سے اختتام کو پہنچی۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز معززججزصاحبان کو کچھ غلط فہمیاں ہوئیں جودورکردیں،فیصلہ عدالت نے کرنا ہے اب جو بھی ہو۔سلمان اکرم راجا نے کہا کہ ایک سوال کے جواب میں کہا کہ وزیراعظم نواز شریف صاحب کا جو بھی موقف تھا وہ سامنے آگیا ٗ اس لیے انہیں نہیں بلایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…