ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پہلوانوں پر اپنی دہشت بٹھانے والے دی راک کس عام سی چیز سے ڈرتے ہیں ؟ یہ کیا انکشاف ہو گیا ؟ 

datetime 22  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)ڈیوائن جانسن المعروف دی راک ریسلنگ کے بعد ہولی وڈ میں بھی سپراسٹار کا درجہ حاصل کرچکے ہیں اور اب وہاں سب سے زیادہ کمانے والے اداکار بھی مانے جاتے ہیں۔ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن سے ہولی وڈ کے سب سے زیادہ کمانے والے اداکار بننے تک دی راک وقت گزرنے کے ساتھ زیادہ بہتر مسلز اور زیادہ اچھے جسم کے ساتھ سامنے آرہے ہیں۔

ہوسکتا ہے کہ آپ کو جان کر یقین نہ آئے مگر دی راک ایک ایسی عام چیز کو دیکھ کر خوفزدہ ہوجاتے ہیں جو روزمرہ میں ہر شخص کو نظر آتی ہے مگر کروڑوں افراد پر کوئی اثر بھی نہیں ہوتا۔اور وہ ہے ہر گھر میں عام نظر آنے والی چھوٹی چھوٹی مکڑیاں۔جی ہاں واقعی اگر آپ کو لگتا ہے کہ دیکھنے میں جسیم اور باڈی بلڈر نظر آنے والے دی راک کے لیے مکڑیاں سب سے خوفناک مخلوق ہے۔اس بات کا اعتراف انہوں نے خود کچھ سال پہلے ایک ٹیلیویژن پروگرام کے دوران کیا تھا۔انہوں نے تسلیم کیا کہ وہ خود نہیں جانتے کہ وہ کیڑے سے خوفزدہ کیوں ہوجاتے ہیں تاہم جب بھی اس پر نظر پڑتی ہے ان کے اندر دہشت کی لہر دوڑ جاتی ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…