پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پاکیزہ دل

datetime 20  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پچیس سال قبل وہ گاؤں سے شہر آیا تھا یہاں اْس نے ہیرا پھیری کی خوب دولت جمع کی پھر اْس نے اپنے گاؤں لوٹ جانے کا یہ سوچ کر فیصلہ کر لیا کہ وہاں وہ سر بہ فلک عمارت تعمیر کر کے آرام و آرائش کی زندگی گزارے گا۔ وہ گاؤں کا سب سے بڑا آدمی کہلائے گا۔ گاؤں کے لوگ اْسکی عزت کریں گے۔

گاؤں لوٹا تو اسکے ساتھ مکاری فریب، عیاری اور بے ایمانی جیسی برائیاں بھی لوٹیں لیکن وہاں اْس نے جب لوگوں کے پاس ایمانداری، سچائی، اصول پسندی وعدہ کی پاسداری، وفاداری اور فرض شناسی جیسی قیمتی دولت دیکھی تو مکر و فریب سے کمائی ہوئی دولت کے باوجود وہ اپنے آپ کو آئینے جیسے صاف و شفاف اور پاکیزہ دل رکھنے والے لوگوں کے درمیان بونا محسوس کرنے لگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…