ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

اگلے ایک ہفتے میں نواز شریف کی قسمت کا فیصلہ ہو جائیگا،چوہدری غلام حسین کا دعویٰ

datetime 20  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی چوہدری غلام حسین نے کہا کہ اگلے ایک ہفتے میں نواز شریف کا بطور وزیر اعظم اور بطور رکن قومی اسمبلی قسمت کا فیصلہ ہو جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے پرانی دستاویزات کو نئی بنا کر تمام الیکٹرانک میڈیا کو بھجوا دیا۔

اور اونچی اونچی آواز میں کہا جانے لگا ہے کہ جے آئی ٹی کی سب باتیں غلط ثابت ہو گئی ہیں۔ اس موقع پر سعید قاضی نے بتایا کہ اب پیش کی جانے والی تمام دستاویزات پہلے سے ہی سپریم کورٹ کی فاضل عدالت میں موجود ہیں۔واضح رہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ پیش ہونے کے بعد سپریم کورٹ میں پانامہ کیس سماعت جاری ہے اور فریقین کی جانب سے جے آئی ٹی کی رپورٹ پر دلائل دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ پروگرام کے دوران مزید کیا باتیں ہوئیں آپ خود سن اور دیکھ لیجئے:

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…