جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

پاکستانی خوبصورت اداکارہ ارمینہ خان نے منگنی کر لی ۔۔ تصاویر لنک میں 

datetime 20  جولائی  2017 |

کیوبا (این این آئی) پاکستانی ٹیلی وژن ڈراموں سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی کینیڈین نژاد اداکارہ ارمینہ خان نے کیوبا میں برطانوی نوجوان سے منگنی کرلی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام کے ذریعے انہوں نے ایک اپنے مداحوں کیلئے ایک تصویر شیئر کی

جس میں ان کے منگیتر گھٹنے پر انھیں پرپوز کر رہے ہیں۔ ارمینہ خان نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ وہ بہت خوش ہیں۔ اب کچھ بھی مجھے اداس نہیں کر سکتا۔ارمینہ خان نے اپنے منگیتر کے بارے میں ابھی تک نہیں بتایا کہ وہ کون ہیں؟ کیا کرتے ہیں اور ان کا نام کیا ہے؟ لیکن انہوں نے اپنے مداحوں سے وعدہ کیا ہے کہ وہ جلد ان کے بارے میں تفصیلات اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کریں گی۔ خیال رہے کہ ارمینہ خان کا شمار پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے انتہائی کم عرصے میں اپنی شناخت بنا لی ہے۔ ٹیلی وژن شائقین ڈراموں میں ان کی اداکاری کو بہت پسند کرتے اور سراہتے ہیں۔



کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…