جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

دھرنے ہی دھرنے، بڑی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا،تیاریاں شروع

datetime 18  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے تناظر میں تحریک قصاص کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ بتایا گیا ہے کہ تحریک قصاص کے دوسرے مرحلے میں چاروں صوبوں میں جلسے اور دھرنے دینے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے جس میں انصاف کے حصول تک سڑکوں پر رہنے کی تجویززیر غور ہے ۔

بتایاگیاہے کہ تحریک قصاص کے لیے اتحادی جماعتوں کے ساتھ مشاورت کی جارہی ہے اوراتحادی جماعتیں اس مرحلے پر بھی ساتھ چلنے کی یقین دہانی کرا رہی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری دوسرے مرحلے کی قیادت کرنے کے لیے بیرون ملک سے وطن واپس آنے کا حتمی فیصلہ کرچکے ہیں اور کور کمیٹی کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری صرف چند گھنٹوں کے نوٹس پر وطن واپس پہنچ جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…