جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

اداکارہ میرا شاعری کی کتاب کو کون سی کتا ب سمجھ بیٹھیں ؟ کتاب کے مصنف نے بھی سر پکڑ لیا ۔۔ اداکارہ سے کیا اپیل کر دی ؟

datetime 19  جولائی  2017 |

لاہور (این این آئی) اداکارہ میرا شاعری پر مبنی کتاب’’ڈیموکریسی ازدی بیسٹ ریوینج‘‘ کو انگریزی گرامر سمجھ بیٹھیں۔ کتاب کے مصنف اے کے رشید نے اداکارہ سے درخواست کر دی کہ ان کے پڑھنے والوں کو گمراہ نہ کیا جائے۔ چند روز قبل اداکارہ کی مذکوہ کتاب پکڑے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر نے دھوم مچا دی۔ اداکارہ نے اپنی تصویر کیساتھ ٹوئٹ بھی کیا تھا

کہ میرے دوست اس کتاب کو پڑھ کر اپنی گرامر بہتر کریں۔ اس حوالے سے اے کے رشیدکا کہنا تھا کہ بیسٹ فرینڈ تو دور کی بات ہے میرا تو اداکارہ میرا سے تعارف تک نہیں ہے جبکہ میری کتاب شاعری پر مبنی ہے اور اسکا انگریزی گرامر سے کوئی تعلق نہیں۔ انکا کہنا تھا کہ میری اداکارہ سے درخواست ہے کہ وہ میرے پڑھنے والوں کو مس گائیڈ نہ کریں۔



کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…