جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

جنید خان کی کاؤنٹی کرکٹ میں دھماکہ خیز کارکردگی،سب کو حیران کرڈالا

datetime 17  جولائی  2017 |

لندن (آئی این پی ) پاکستان کے فاسٹ باؤلر جنید خان نے انگلش ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 24 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کرلیں اور لنکا شائر کو 5 وکٹوں سے فتح دلادی۔ محمد عامر گلیمورگن کے خلاف ایک وکٹ لے سکے۔ ان کی کانٹی ایسیکس اپنا میچ ہار گئی۔انگلش ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں پاکستان کے فاسٹ باؤلرجنید خان نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کیا۔

لیفٹ آرم فاسٹ باؤلر نے اوورز کے کوٹے میں 24 رنز دے کر 3 کھلاڑی آٹ کئے اور ڈربی شائر کو 5 وکٹوں سے شکست سے دوچار کر دیا۔ ڈربی شائر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنائے۔جنید خان نے 3 وکٹیں لے کر ڈربی کی ٹیم کو 152 رنز تک محدود کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ جواب میں لنکا شائر نے مطلوبہ ہدف باآسانی 5 وکٹیں کھوکر حاصل کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…