بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان کافلم نگری چھوڑنے کا اعلان۔۔وجہ کیا بنی؟

datetime 17  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فلم ٹیوب لائٹ کی ناکامی، سلمان خان دلبرداشتہ، فلم نگری چھوڑنے کا عندیہ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سلمان خان کی فلم ٹیوب لائٹ فلاپ ہونے کے باعث فلم ڈسٹری بیوٹرز کے کروڑوں روپے ڈوب چکے ہیں جبکہ دوسری جانب سلمان خان بھی اپنی فلم فلاپ ہونے پر انتہائی دلبرداشتہ

دکھائی دے رہے ہیں۔ انہوں نے ڈسٹری بیوٹرز کے کروڑوں کے نقصان کا ازالہ کرنے کا فیصلہ تو کیا ہے تاہم دوسری جانب انہوں نے فلم نگری چھوڑنے کا بھی عندیہ دیدیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ جس دن مزید ایک یا دو فلمیں نہیں چلیں گی اس دن فلم نگری چھوڑتے ہوئے کچھ اور کرنے کا سوچوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…