بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

ایان علی بھارت میں کیا کرے گی؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 16  جولائی  2017 |

لاہور(آئی این پی) ماڈل ایان علی کو بھارتی فلموں میں کام کر نے کی بھی پیشکش آگئی ۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں ڈالر گرل کے نام سے شہرت حاصل کر نیوالی ماڈل ایان علی کے اب پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی چر چے ہونے لگے ہیں اسی لیے

انکو بھارت میں بھی ایک فلم میں کام کر نے کی پیشکش کی گئی او ر ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ایان علی اس حوالے سے فلم کی دیگر کاسٹ کے حوالے سے معلومات حاصل کر رہی ہے اور اگر انکو فلم میں رول پسند آیا تو وہ ضرور بھارتی فلم میں کام کر یں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…