لاہور(نیوز ڈیسک) گاڑی کے کالے شیشوں کے باعث قومی کرکٹر کامران اکمل کا چالان کر دیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق کامران اکمل رنگ روڈ پر ائر پورٹ سے گھر جا رہے تھے کہ گا ڑی کے کالے شیشوں کے باعث ٹریفک پولیس نے انہیں روک لیا اور ان کا چالان کر دیا۔کامران اکمل کو غیر قانونی شیشوں کے باعث 500روپے کا چالان کیا گیااور چالان ادا کرنے پر انہیں جانے کی اجازت دی گئی ۔یاد رہے کہ اس پہلے کامران اکمل کے بھائی عمر اکمل بھی گاڑی روکے جانے پر ٹریفک وارڈن سے لڑ پڑے تھے جس پر انہیں حوالات جانا پڑا تھا۔
گاڑی کے کالے شیشوں کے باعث کامران اکمل کا چالان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
طلبہ کیلئے ای بائیکس، ایک لاکھ مزید بائیکس کا اعلان، درخواست کی آخری تاریخ آگئی
-
فیول ریلیف اسکیم: عوام کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم شرط ختم کر دی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
ملک بھر میں سونےکی قدر میں کمی
-
وفاقی حکومت نے قومی بچت کی سکیموں کے منافع کی شرح میں کمی کردی،نئے ریٹس جاری
-
پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خوشخبری



















































