بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

تمہاری لاعلمی

datetime 14  جولائی  2017 |

حجاج بن یوسف کہیں جارہا تھا‘رمضان کا مہینہ تھا لیکن حجاج بغیر روزے کے تھا‘ دوپہر کا وقت ہوا تو اس کےلئے کھاناآگیا ‘اس نے اپنے ملازم کو کہا کہ اگر کوئی مسافر یہاں موجود ہے تو اسے بلا لاﺅ۔اس کا ملازم باہر بھاگتا ہوا گیا اور ایک بدو کو پکڑ کر لے آیا‘حجاج نے اسے کھانے کی دعوت دی تو وہ کہنے لگا کہ میں آج اللہ کی دعوت سے لطف اندوز ہورہا ہوں یعنی اس نے مجھے روزہ رکھنے کی دعوت دی اور میں نے قبول کرلی۔

حجاج اسے کہنے لگا کہ آج کا دن تو سخت گرم ہے‘ اتنی گرمی میں تم سے برداشت نہیںہوگی لہٰذا بہتر ہے کہ افطار کر لو‘بدوکہنے لگا”اتنا گرم نہیں جتنا یوم محشر ہوگا“حجاج نے اس پر اسے کہا کہ کوئی بات نہیں‘ بہت گنجائش ہے تم آج افطار کرکے عید کے بعد گنتی پوری کرسکتے ہو‘ اس میں کیا حرج ہے‘بدو نے جواب دیا ”کیا آپ ضمانت دے سکتے ہیں کہ میں عید کے بعد تک زندہ رہوں گا“حجاج نے بدو کا جب یہ جواب سنا تو بولا‘اللہ تمہیں سلامت رکھے۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…