جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

سرفراز احمد اور ویرات کوہلی، پاک بھارت کرکٹ ٹیموں کے کپتانوں کی ماہانہ تنخواہ کتنی ہے؟ حقیقت ایسی کہ جان کر بھی یقین نہ آئے

datetime 13  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سرفراز احمد اور ویرات کوہلی، پاک بھارت کرکٹ ٹیموں کے کپتانوں کی ماہانہ تنخواہ کتنی ہے؟ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کھلاڑیوں اور بھارت کے کھلاڑیوں کے ماہانہ معاوضے میں دوگنا فرق ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روز کھلاڑیوں کے لیے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کیا گیا، اس کے مطابق اے کیٹیگری میں شامل کھلاڑیوں کو ساڑھے 6 لاکھ ماہانہ ملیں گے،

اس کے مقابلے میں بھارتی کرکٹ بورڈ ٹاپ کیٹیگری کے کھلاڑیوں کو ساڑھے 16 لاکھ روپے سے زائد ماہانہ دیتا ہے۔ اس طرح دونوں ملکوں کے کپتانوں کے سالانہ معاوضوں کا جائزہ لیا جائے تو پاکستانی کپتان سرفراز کو 78 لاکھ سالانہ ملیں گے اور اس کے مقابلے میں بھارتی کپتان کو 2 کروڑ روپے سالانہ ملیں گے۔ اس طرح دونوں ملکوں کے کھلاڑیوں کے معاوضے میں زمین آسمان کا فرق ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…