منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

’’مشہور بھارتی ڈرامہ سیریل ’کم کم‘ سے شہرت حاصل کرنے والی ہیروئن آج کل کس حال میں ہیں؟‘‘

datetime 13  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ٹیلی وژن نے ناظرین کو بہت مشہور ڈرامے دیے، ان میں سے ہی ایک ڈرامہ کم کم تھا جس نے بین الاقوامی شہرت حاصل کی۔ ٹیلی وژن ناظرین کی ایک بڑی تعداد کو اس ڈرامے کا انتظار رہتا تھا۔ اس ڈرامے میں کم کم کا مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ جوہی پرمار نے بھی ناظرین میں بہت مقبولیت حاصل کی۔ تاہم جوہی پرمار نے شادی کے بعد ٹیلی وژن

سے کنارہ کشی اختیار کر لی اور اپنی فیملی لائف میں اتنی مصروف ہوئیں کہ چاہتے ہوئے بھی ان کی ٹی وی پر واپسی نہ ہو سکی۔جوہی پرمار ایک بیٹی کی ماں ہیں اور پوری تندہی سے اس کی پرورش میں مصروف ہیں۔ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے دور رہنے کی وجہ سے انہوں نے اپنا وزن بھی خاصا بڑھا لیا ہے۔ انڈٰین میڈیا کے مطابق جوہی پرمار ایک ٹیلی وژن شو کے ذریعے اپنی واپسی کر رہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…