منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

میرا کی اگست میں شادی ،مہندی کے بجائے ہاتھوں میں ہتھکڑیاں؟ لالی ووڈ سے آنیوالی خبر نے سب کو چونکا دیا

datetime 13  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ میراکے ایک مبینہ شوہر نے ان کے بیوی ہونے کا کیس دائر کر رکھا ہے ، فیصلہ ہونے سے پہلے شادی مہندی کے بجائے ہاتھوں میں ہتھکڑیاں لگوا سکتی ہے، شوبز حلقوں نے میرا کے اگست میں شادی کے اعلان کو ڈرامہ قرار دیدیا۔ نیو نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق اداکارہ میرا کے اگست میں شادی کے اعلان پر شوبز حلقوں نے اسے ڈرامہ قرار دیتے ہوئے سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے شوشہ قرار دیدیا ہے۔ شوبز حلقوں کا کہنا ہے کہ اداکارہ میرا کے ایک

مبینہ شوہر نے ان کے خلاف عدالت میں پہلے ہی اپنی بیوی ہونے کا کیس دائر کر رکھا ہے اور کیس کے فیصلے تک میرا شادی نہیں کر سکتی اگر میرا نے شادی کی تو اس کو ہتھیلیوں پر مہندی کی بجائے ہتھکڑیاں بھی لگ سکتی ہیں ۔ان حلقوں کا کہنا ہے کہ اداکارہ نے میڈیا کی توجہ حاصل کرنے کے لئے چھوڑا ہے کیونکہ میرا آج کل کسی بھی بڑے پراجیکٹ میں کام نہیں کر رہی اور دوسروں کو اپنی طرف متوجہ کروانے کے لئے حکمت عملی کے تحت میرا نے خود یہ خبر لیک کی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…