پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

قومی ہیرو شاداب خان کی ایسی وڈیو منظر عام پر کہ مداحوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں ۔۔ وڈیو لنک میں

datetime 11  جولائی  2017 |

راولپنڈی(آئی این پی) قومی ٹیم کے نوجوان لیگ سپنر شاداب خا ن کے ٹیم میں آنے سے اس میں ایک نئی جان پڑ گئی ہے ، اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے پی ایس ایل کھیلنے والے شاداب خان ایک عمدہ لیگ سپنر ہونے کے ساتھ ساتھ کار آمد بلے باز اور بہترین فیلڈر ہیں اور حا ل میں ان کی سامنے آنے والی ایک ویڈیو نےان کی انکساری کا عالم بھی دنیا کو بتا دیا ہے۔ مذکورہ ویڈیو میں چیمپئنز ٹرافی جیتنے والی قومی ٹیم کے

اہم رکن اپنے آبائی علاقے میں لڑکوں کے ساتھ کرکٹ کھیلتے نظر آرہے ہیں اور پہلی نظر میں انہیں دیکھ کر شاید کوئی بھی یہ نہیں کہ سکتا ہے کہ یہ وہی بائولر ہے جس نے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں یووراج سنگھ کو چکما دیکر پوویلین بھیجا تھا۔

مزید کھیل سے

عمر اکمل نے فٹنس کے لئے باکسنگ تربیت شروع کردی
لندن (آئی این پی)فٹنس مسائل میں گھرے ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے فٹنس کو بہتر بنانے کے لئے باکسنگ کی تربیت شروع کردی ہے۔سوشل میڈیا پر عمر اکمل کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ انگلینڈ کے ایک گھر میں باکسنگ کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔یہ ویڈیو ایسے وقت پر آئی ہے جب قومی سلیکشن کمیٹی انہیں سینٹرل کنٹریکٹ سے باہر کررہی ہے۔عمر اکمل لاہور میں ہائی پر فارمنس کیمپ چھوڑ کر لندن چلے گئے ہیں جس پر بورڈ حکام اور سلیکٹرز سخت ناراض ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مڈل آرڈر بیٹسمین عمراکمل گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے ہیں۔وہ یہ کہہ کر بر طانیہ گئے ہیں کہ وہ انگلینڈ میں گھٹنے کا علاج کرائیں گے اور وہیں بحالی پروگرام میں حصہ لیں گے۔

 



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…