جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

بوم بوم آفریدی کی تباہ کن بائولنگ۔۔صرف 7 گیندوں پر مخالف ٹیم کے چھکے چھڑا دیئے!!

datetime 9  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) انگلش ٹی 20 کرکٹ میچ میں آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے تباہ کنباؤلنگ سے 20 رنز کے عوض 4 شکار کیے۔ انگلش ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی تباہ کن باؤلنگ نے ہیمپشائر کوگلیمورگن پر22 رنزسے فتح دلا دی، ٹاس جیتنے والی فاتح الیون نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹ پر 167رنز جوڑے، ناکام سائیڈ جوابی اننگز میں 9 وکٹ پر 145رنز تک محدود رہی، گراہم واگ 50 رنزبنانے میں کامیاب رہے،

آفریدی نے 20رنز کے عوض 4 شکار کیے۔پاور پلے کے اختتام تک گلیمورگن نے دو کھلاڑیوں کے نقصان پر 42رنز بنائے تھے ۔تاہم آفریدی کے باؤلنگ کریز پر آتے ہی دو کھلاڑیوں کو پویلین واپس بھیج دیاجس کے بعد اگلی بالوں پر کپتان جیکس روڈولف اور وکٹ کیپر کر کک کو بھی پویلین کی راہ دکھا دی ،مایہ ناز آل راؤنڈر نے چار اوور میں 20رنز دے کر 4شکار کیئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…