بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

’’سری دیوی کی پاکستان سے محبت‘‘ ایسا کیا ہوا کہ وہ رہ پڑیں ؟ 

datetime 9  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کی نامور اداکارہ سری دیوی پاکستانی اداکار عدنان صدیقی اور سجل علی کی یاد میں رو پڑیں اور ساتھی اداکاروں کے نام خوبصورت پیغام دے ڈالا۔سری دیوی نے گزشتہ روز ریلیز کی گئی فلم ’مام ‘ سے اپنا بالی ووڈ ڈیبیو کرنے والے

عدنان صدیقی اور سجل علی کے نام سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام دیا۔وڈیو پیغام میں سری دیوی نے نہ صرف پاکستانی اداکاروں کے کام کو سراہا بلکہ اُنہیں یاد کرتے ہوئے روبھی دیں۔ فلم ’مام ‘میں پاکستانی اداکار عدنان صدیقی اوراداکارہ سجل علی نے سری دیوی کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا ہے ،فلم کو دنیا بھر میں ریلیز کردیاگیاہے جو شانداربزنس کر رہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…