بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

چین میں بھارتی اداکار ’’عامرخان‘‘ کو کس نام سے پکاراجاتاہے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 8  جولائی  2017 |

بیجنگ (آئی این پی)بالی وڈ میں مسٹر پرفیکٹ کے نام سے معروف عامر خان کی فلم ’دنگل‘ کا دنیا بھر میں تاحال بزنس جاری ہے۔دنگل فلم کو جو شہرت بھارت کے حریف ملک چین میں حاصل ہوئی، اتنی شہرت تو اس فلم کو خود ہندوستان میں بھی نہیں ملی۔

دنگل کی کہانی سے جہاں چینی صدر اور اداکار متاثر نظر آئے، وہیں چینی عوام نے بھی دل کھول کر عامر خان کی تعریف کی۔دنگل کی کامیابی کی وجہ سے ہی عامر خان کے چینی سوشل ویب سائٹ ویبو پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے زیادہ فین ہیں، جب کہ چینی مداحوں نے ان کا نام مسٹر پرفیکٹشنسٹ کی بجائے ’انکل خان‘ رکھ دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…