جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

عاطف اسلم کو’’بے سْرا‘‘ کہنے والے کو کرارا جواب مل گیا

datetime 8  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی/ممبئی (آئی این پی)عاطف اسلم پاکستان سمیت دنیا بھر میں اپنی سریلی آواز اور بے مثال گانوں کے وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔ان کی یونیک آواز اور گانے کے انداز نے میوزک لوورز کو اپنا دیوانہ بنایا۔ ان کے البم ‘دوری’ نے پاکستان سمیت دیگر ملکوں میں بھی بھرپور شہرت اور پذیرائی حاصل کی جس کے بعد انہوں نے کبھی پیچھے مْڑ کر نہیں دیکھا۔

کچھ عرصہ قبل بھارت کے ایک ریالٹی شو میں ایک سنگر نے جب عاطف اسلم کا گایا ہوا گانا گایا تو ابھیجیت جو اس شو میں ‘جج’ کے فرائض انجام دے رہے تھے، سیخ پا ہوگئے۔ اور جلن میں عاطف اسلم کو بے سْرا کہہ گئے۔انہوں نے کہا جس گلوکار کی آواز سافٹ ویئر اور مشینوں سے ٹھیک کی جائے میں اسے گلوکار نہیں مانتا۔تاہم عاطف اسلم نے ان کی اس بات پر دھیان نہ دیتے ہوئے اپنے کام پر توجہ مرکوز رکھی اور کامیاب گانوں اور البمز سے پوری دنیا میں شہرت اور پذیرائی حاصل کی۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…