پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاہد آفریدی کی شاندار واپسی، شائقین کرکٹ کو حیران کر دیا

datetime 8  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ میں جاری انگلش ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی شاندار باؤلنگ، تفصیلات کے مطابق انگلش ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاہد آفریدی نے تباہ کن بولنگ کی بدولت ہیمپشائر کو فتح دلا دی، اس میچ میں ہیمپشائر نے گلیمورگن پر 22 رنزسے فتح پائی، ہیمپشائر کی

ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 167رنز بنائے، اس کے جواب میں گلیمورگن کی ٹیم جوابی اننگز میں 9 وکٹ کے نقصان پر 145رنز ہی بنا پائی، گراہم واگ نے 50 رنز سمیٹے ، پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی اس میچ میں 20رنز دے کر 4 وکٹیں لے کر کامیاب باؤلر رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…